Veena Malik Join Pakistan Tahreek-e-Insaf PTI

Pakistani actress Veena Malik’s father, along with his movie star daughter and other relatives, has announced of joining Imran Khan’s Pakistan Tehrik-e-Insaf (PTI), SAMAA reported on Thursday.

It is expected now that now scandals afflicted Veena Malik may would appear and perform in public gatherings of the PTI as well; she well get more chance to show her talent on stages of the PTI rallies after showing her flashes on screen.

Imran Khan’s party always prefers to arrange musical bands for its massive public gatherings which attract more youth for the rallies;

If Veena Malik will get chance to perform during the PTI rallies, it is likely that her performances may persuade youths to join the party and attend public gatherings in a large number. 


وینا ملک کے والد نے اپنی بیٹی اور دیگر عزیز و اقارب سمیت کپتان عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔

اسکینڈلز کی زد میں رہنے والی اداکارہ وینا ملک شاید اب پی ٹی آئی کے جلسوں میں بھی پرفارم کرتی نظر آئیں گی۔
وینا ملک کھڑکی سے حسن کے جلوے دکھانے کے بعد شاید اب تحریک انصاف کے جلسوں میں اسٹیج پر بھی اپنی اداوں کا جادو چلائیں گی۔
تحریک انصاف  کے بڑے بڑے جلسوں کو ویسے تو پہلے ہی کئی میوزیکل بینڈز گرمائے رکھتے ہیں اور اگر چھنو گرل وینا نے بھی ان جلسوں میں پرفارم کرنا شروع کر دیا تو نوجوان سیاسی کارکنوں کے ساتھ ساتھ کئی منچلے بھی اس پارٹی میں شامل ہو سکتے۔ 




               




No comments:

Post a Comment